اقوال امام جوزی رحمہ اللہ علیہ
برا نہ ہونا بھی ایک نیکی ہے۔ *
اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کرو، اس طرح تمہارے افعال میں ان کے افعال کا رنگ پیدا ہوجائے گا۔ *
کمینوں کے مقابلے میں خاموشی سے مدد اور معاونت طلب کر۔ *
دعا کی قبولیت کے لئے احساس بے چارگی اور اضطراب ضروری ہے۔ *

No comments:
Post a Comment