Wednesday, 6 July 2011

کس منہ سے تم کو منزل مقصودچاہیئے ؟

کس منہ سے تم کو منزل مقصودچاہیئے ؟

دین دین کرتے ہوں اور سود چاہیئے

ایمان کو بھی تم نے تماشا بنالیا


مطلب کا دین مرزی کا معبود چاہیئے

No comments:

Post a Comment