Showing posts with label اقوال امام جوزی رحمہ اللہ علیہ. Show all posts
Showing posts with label اقوال امام جوزی رحمہ اللہ علیہ. Show all posts

Wednesday, 6 July 2011

اقوال امام جوزی رحمہ اللہ علیہ

اقوال امام جوزی رحمہ اللہ علیہ

 برا نہ ہونا بھی ایک نیکی ہے۔ *
 اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کرو، اس طرح تمہارے افعال میں ان کے افعال کا رنگ پیدا ہوجائے گا۔ *
کمینوں کے مقابلے میں خاموشی سے مدد اور معاونت طلب کر۔ *
 دعا کی قبولیت کے لئے احساس بے چارگی اور اضطراب ضروری ہے۔ *