...
:: H A D E E S ::
عبدللہ (رضی الله تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا:
تم میرے بعد دیکھو گے خود غرضی (بہت سے لوگوں میں) اور دیگر معملات میں جنھیں تم ناپسند کرو گے. لوگوں نے پوچھا کہ آپ ہمیں کیا تجویز کریں گے؟(ایسے حالات میں). آپ (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا کہ انھیں (حکمرانوں کو) انکا حق دو اور اپنا حق الله سے مانگو.
[ بخاری، کتاب:9 ، جلد:88 ، حدیث:175 ]

No comments:
Post a Comment