Sunday, 19 June 2011


یہ عظمت باطل دھوکہ ہے،
یہ ہیبت کافر کچھ بھی نہیں

مٹھی کے کھلونے ہے سارے،
یہ کفار کے لشکر کچھ بھی نہیں

اللہ سے ڈرنے والو کو،
باطل سے ڈرانا مشکل ہے

جب خوف خدا ہو دل میں تو،
یہ قیصر و کسرہ کچھ بھی نہیں

دستور بھی ہے تنظیم بھی ہے
تہذیب بھی ہے ،تعلیم بھی ہے

قرآن میں پنہن سب کچھ ہے
قرآن سے باہر کچھ بھی ہے

اسلام اگر منظور نہیں
قرآن اگر دستور نہیں

پھر افسوس ہے اس آزادی پر
یہ ملک وملت کچھ بھی نہیں

No comments:

Post a Comment