Showing posts with label (یہ بول بڑے انمول). Show all posts
Showing posts with label (یہ بول بڑے انمول). Show all posts

Wednesday, 6 July 2011

شیخ سعدی رحمہ اللہ علیہ

(یہ بول بڑے انمول)
تمہارے ہر کام پر واہ واہ کے ڈونگرے برسانے والے تمہارے خیر خواہ نہیں ہیں بلکہ تمہارے حقیقی خیر خواہ وہ ہیں جو تمہیں غلط روی پر ٹوکتے ہیں۔
 شیخ سعدی رحمہ اللہ علیہ