Tuesday 20 September 2011

غیر مقلدین کی بہانک خدمات

وہابی ازم محض ايک اسلامی فرقہ ہے جو اٹھارویں صدی میں پھلا پھولا تھا۔ اس فرقے کی مثال عيسايیوں کے پیوریٹن فرقے کی سی ہے جسے سترہویں صدی میں انگلستان، نیدر لينڈاور ميسے چوسٹ میں فروغ حاصل ہوا تھا۔پیورٹین اور وہابی دونوں فرقوں کو وعویٰ ہے کہ انہوں نے اصل دین کی طرف مراجعت کی ہے لیکن يہ دونوں فرقے مکمل طور پر نئے اور اس وقت کے مخصوص حالات کے ردعمل کے طور پر معرض وجود میں آئے تھے ۔

پیغمبر اسلام کی سوانح حیات ص 31 کيرن آرمسٹرانگ

کیا آپ جانتے ہیں کہ غیر مقلدین (نام نہاداہلحدیث) میں کتنے فرقے پائے جاتے ہیں؟

غیر مقلد (نام نہاد اہلحدیث) میں14فرقے پائے جاتے ہیں

-1جماعة دعوة اہلحدیث

-2جمعیت اہلحدیث

-3غرباءاہلحدیث

4 -يوتھ فورس اہلحدیث

5-سلفی اہلحدیث

6-ثنائيہ اہلحدیث

7-غزنوی اہلحدیث

-8روپڑی اہلحدیث

9 -امرتسری اہلحدیث

-10بنارسی اہلحدیث

11-توحیدی اہلحدیث

-12 محمد ی اہلحدیث

-13گوندلوی اہلحدیث

-14نذيریہ اہلحدیث

کیا آپ جانتے ہیں کہ فتنہ غیر مقلدیت سے کتنے فتنوں نے جنم لیا ہے؟ یوں تو ہرغیر مقلد اپنے اندر ايک فرقہ سموئے ہوئے ہيں لیکن يہاں ميں چند مشہور فرقوں کا ذکر رہا ہوں۔

مرزائی

ختم نبوت کے منکر

پرویزی(اہل قران )

احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

چکڑالوی

احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

المسلمین

احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

جماعت المسلمین

احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

حزب اﷲ

احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

فرقہ نيچريہ

احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر

لطيفہ:ان میں سے ہر ايک فرقے کا يہ دعویٰ ہے ہمارے علاوہ باقی سب کافر ہيں بشمول والدہ محترمہ فرقہ اہلحدیث

وضاحت:فرقہ اہلحديث کو والدہ محترمہ کا لقب اس ليے دیا کيونکہ يہ سارے فرقے اسی کے کوک(گود) سے پیدا ہوئے۔

تحقیق : محمد ہارون حنفی دیوبندی

No comments:

Post a Comment